Rainbow Mirror Glazed Mousse Cake
Rainbow Mirror Glazed Mousse Cake

Hey everyone, it’s Jim, welcome to my recipe site. Today, I will show you a way to make a special dish, rainbow mirror glazed mousse cake. One of my favorites. This time, I will make it a little bit unique. This is gonna smell and look delicious.

Rainbow Mirror Glazed Mousse Cake is one of the most well liked of current trending meals on earth. It is easy, it’s quick, it tastes yummy. It is appreciated by millions daily. Rainbow Mirror Glazed Mousse Cake is something which I have loved my whole life. They’re fine and they look wonderful.

To get started with this particular recipe, we must prepare a few components. You can have rainbow mirror glazed mousse cake using 36 ingredients and 9 steps. Here is how you cook it.

The ingredients needed to make Rainbow Mirror Glazed Mousse Cake:
  1. Prepare کیک کے اجزاء
  2. Prepare عدد انڈے
  3. Get ٹیبل اسپون کیسٹر شوگر
  4. Take ٹیبل اسپون میدہ
  5. Take آدھا ٹی اسپون ونیلہ ایسنس
  6. Get موس فلنگ کے اجزاء
  7. Take عدد انڈوں کی ذردیاں
  8. Prepare کپ دودھ
  9. Take گرام وائٹ چاکلیٹ
  10. Take ٹیبل اسپون کیسٹر شوگر
  11. Make ready ڈیڑھ ٹیبل اسپون جیلیٹن
  12. Make ready کپ پانی
  13. Make ready ٹی اسپون چاکلیٹ ایسنس
  14. Make ready عدد انڈوں کی سفیدیاں
  15. Prepare کپ وہپنگ کریم
  16. Get چاکلیٹ گناش کے اجزاء
  17. Take گرام وائٹ چاکلیٹ
  18. Take گرام کریم
  19. Make ready گرام لکویڈ گلوگوز
  20. Prepare گرام پانی
  21. Make ready اسپائڈر افیکٹ کے اجزاء
  22. Make ready ٹیبل اسپون لکویڈ گلوکوز
  23. Make ready ٹیبل اسپون پانی
  24. Make ready چند قطرے وائٹ فوڈ کلر
  25. Take جامنی ،لال نیلہ اور ہرا فوڈ کلر
  26. Take ایڈیبل کیک لیس کے اجزاء
  27. Take ٹی اسپون آئسنگ شوگر
  28. Make ready ٹیبل اسپون کارن فلار
  29. Get ٹی اسپون کارن سیرپ
  30. Take آدھا ٹی اسپون ٹائلوس یا cmc پاوڈر
  31. Make ready کپ گرم پانی
  32. Make ready چند قطرے ریڈ فوڈ کلر
  33. Get مزید اجزاء
  34. Prepare فونڈینٹ کے فلاورز اور بالز
  35. Prepare ٹی اسپون ایڈیبل گولڈن ڈسٹ
  36. Prepare دوقطرے کوکنگ آئل
Steps to make Rainbow Mirror Glazed Mousse Cake:
  1. لیس بنانے کے لیئے گرم پانی میں سب اجزاء مکس کر کے مکس کر لیں کہ لمس نارہے میں چھلنی سے دبا دبا کر نکال لیتی ہوں تو مکسچر بالکل اسمود ہو جاتا ہے پھر کلر مکس کر کے لیس میٹ میں اسپیچولہ سے لگا کر لیولر سے زائد مکسچر نکال دیں اور اسے ایسے ہی رکھ دیں 4 گھنٹے بعد جب سوکھ جائے تو نکال کر پلاسٹک شیٹ سے کور کر کے رکھیں ورنہ ہوا لگ کر سخت ہوکر ٹوٹ جاتی ہے
  2. کیک اسپنج کے لیئے پہلے انڈے کی سفیدیوں کو اتنا اسٹف بیٹ کریں کی پیالہ الٹا کریں تو نیچے نا گرے پھر ایک ایک کر کے زردی ڈالتے جائیں بیٹ کرتے جائیں پھر ایک ایک ٹیبل اسپون کیسٹر شوگر ڈالتے ہوئے بیٹ کریں پھر ایسنس ڈالکر بیٹ کریں اسکے بعد میدہ ڈالکر اسپیچولہ سے آہستہ سے فولڈ کریں کلاک وائز ڈائریکشن میں پھر 9 انچ کے گریسڈ اینڈ فلارڈ اسپرنگ فوم پین میں ڈالکر 180 پر پندرہ یا بیس منٹ بیک کریں پھر باہر نکال کر رکھیں پین سے نکال کر ٹھنڈا کر کے دوبارہ اسی پین میں رکھ کر فلنگ تیار کریں
  3. فلنگ کے لیئے ذردیاں دودھ چاکلیٹ اور شوگر کو ساس پین میں مسلسل وسک چلاتے ہوئے ایک یا دومنٹ پکا لیں اور پھر ایک پین میں جیلیٹن اور پانی مکس کر کے رکھیں جب پھول جائے تو میلٹ کر کے اس مکسچر میں مکس کر لیں پھر جب یہ مکسچر تھوڑا ٹھنڈا ہو جائے تو کریم وہپ کر کے فولڈ کریں اور سفیدیوں کو بھی اسٹفلی بیٹ کر کے فولڈ کر لیں اور یہ مکسچر تیار کیک بیس پر ڈالکر اس پین کو فریزر میں ایک گھنٹہ رکھیں کہ بالکل سیٹ ہو جائے پھر اس پین کو دو تین گھنٹے فرج میں رکھیں پھر پین سے نکال کر وائیر ریک پر رکھیں
  4. پھر وائیر ریک کو کسی ٹرے پر رکھ دیں تاکہ اسپر جب گناش ڈالیں تو بہہ کر ٹرے میں گرے
  5. گناش کے لیئے تمام اجزاء کو وسک کرتے ہوئے پکا لیں اور تھوڑا ٹھنڈا ہوتو کیک پر ڈال دیں
  6. اسپائڈر افیکٹ کے لیئے لکویڈ گلو کوز اور پانی کو مایکرو ویو میں دس سیکنڈ میلٹ کریں جب بالکل میلٹ ہو جائے تو اسمیں پہلے وائٹ کلر مکس کریں پھر اسکے پورشن کر لیں ہر ایک میں الگ الگ کلر مکس کر لیں
  7. پھر پیلیٹ نائف پر تھوڑا تھوڑا ہر کلر ڈالیں اور پھر نائف الٹ کر کلر گرا دیں تاکہ اسپر بس ہلکی سی لیئے رہ جائے
  8. پھر اسکو گناش پر ہلکے سے لگائیں تھوڑی دیر میں خود ہی جال سا بن جائے گا ، بہت ضروری بات یہ ہے کہ اس عمل کے دوران گناش نیم گرم سی ہو ورنہ اسپائڈر افیکٹ نہیں بنے گا
  9. پھر کیک کی سائڈ پر کیک لیس لگا دیں اور میں نے اوپر فونڈینٹ کے روز فلاورز اور بالز رکھ کے اسپر گولڈن ایڈیبل ڈسٹ کو آئل میں مکس کر کے لگایا ہے

So that’s going to wrap this up with this exceptional food rainbow mirror glazed mousse cake recipe. Thank you very much for your time. I’m sure that you will make this at home. There’s gonna be interesting food at home recipes coming up. Remember to bookmark this page on your browser, and share it to your family, friends and colleague. Thanks again for reading. Go on get cooking!